Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Aaina Haaye Khud Shanasi / Muhammad Hamid Zaman Nighat Seema ”کسی جنگجو کی مانند بہادر

SKU: 73986108564

4.3
SEK630.00 SEK656.00

Pay in 4 interest-free payments of $157.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

Aaina Haaye Khud Shanasi / Muhammad Hamid Zaman Nighat Seema ”کسی جنگجو کی مانند بہادرAaina Haaye Khud Shanasi Muhammad Hamid Zaman

Store: www.allread.ai · Domain: www.allread.ai

Description

”کسی جنگجو کی مانند بہادر شاہد آفریدی ان مضبوط ترین آدمیوں میں سے ہے جن سے میں واقف ہوں۔“

اقتدار کے لیے کس نے کس کو قتل کیا؟

وہ الفاظ یا فقرے جو ایک ادیب صرف سوچ تو سکتا ہے لیکن لکھنے کی ہمت نہیں کرتا اس ناول میں بہت غیر معمول انداز میں برتے گئے ہیں۔ وہ خیالات جو لایعنی سمجھ کر انسان خود اپنے اندر پیوست اخلاقی چھلنی کی وجہ سے بیان نہیں کر پاتا، ان لایعنی خیالات، نظریات اور تصورات کا اظہار ہم کبیر مہدی سے پورے ناول میں سنتے ہیں۔ کبیر کی بک بک یا لفظوں کی جگالی زبان کو مشکل نہیں منفرد بناتی ہے۔ ہاں اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو اور انگریزی کے ایسے بہت سے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں جن کا معنی سمجھنے کی خاطر قاری کو دسیوں بار اردو اور انگریزی کی لغات سے مدد لینی پڑے گی لیکن یہ الفاظ اس قدر ثقیل نہیں ہیں کہ ساری نثر انکے بوجھ تلے دب جائے اور اصل مفہوم کہیں غائب ہو جائے۔ کبیر کی بے وقت کی جانے والی لفظوں کی تکرار ایسی مضحکہ خیز صورتحال پیدا کر دیتی ہے جو لسانی فلسفے کو سچ ثابت کرتی ہیں۔ کبھی کبھی تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ناول خود اپنے اندر موجود نئے لفظوں کی لغت بھی ہے۔ ایک جگہ کبیر لفظ ”بھوگ بلاس“ استعمال کرتے ہوئے بتاتا ہے کہ اس کے ”معنی ہیں عیش و عشرت، سروروانبساط، حظوظ نفسانی، رنگ رلیاں، جشن شادمانی، لطف زندگانی، آنند اور مزہ، زندگی کے مزے، خواہشات کا پورا کرنا، راگ رن، گانا ناچنا، سر و تماشا، کھیل کود، لہو ولعب اور تعیش“۔ زبان کے اسی استعمال سے ناول میں ایک لطیف مزاح پیدا ہوتا ہے جسے ناول نگار کامیکل ریل ازم کا نام دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ زبان کا یہ طاقتور استعمال ایک کردار کی سی اہمیت اختیار کر جاتا ہے جو اپنے اندر زندگی کی تمام تر رنگینیاں سجائے ہوئے ہے۔ ناول کی لفظی بنت کو سمجھنے کے لیے ایک جگہ کبیر مہدی کی خودکلامی کو دیکھنا بہت اہم ہے۔ ”کبیر مہدی کی دنیا میں لفظ کہیں بھی دنیا سے جڑے نہیں ہوئے۔ لفظوں کی اپنی ہی ایک دنیا ہے اور اپنے ہی کھیل تماشے ہیں۔ سب نظریے، سب سچ، سب جھوٹ، سب یقین، سب ایمان، سب علم، سب آرٹ، سب فن، سب فلسفے بس کھیل تماشے ہیں“۔ گیگلے اور بیت الققنس جیسے لفظ بیک وقت اجنبی اور پر لطف لگتے ہیں۔ ناول نہ صرف مکالمات سے بھرپور ہے بلکہ آپ اس میں جابجا بکھرے نئے واقعات سے بھی متعارف ہوں گے جو چونکانے کی بجائے کہانی کو ایک نیا موڈ دینے کے کام آتے ہیں۔ ڈرائنگ روم، اورجی اور زہرہ کے خواب جیسے چار ابواب پڑھتے ہوئے بوریت کا احساس نہیں ہوتا۔ صرف ایک رات کی محفل کو اسی سے زائد صفحات پر پھیلانا ایک تخلیقی اور تخیلاتی خوبی ہے جس کو پڑھتے ہوئے دوستووئفیسکی اور فلابیئر کی یاد آتی ہے۔

and the parents who accept them

of Pages 224 Format Hardcover Publishing Date 2016 Language Urdu

Aaina Haaye Khud Shanasi / Muhammad Hamid Zaman Nighat Seema ”کسی جنگجو کی مانند بہادرAaina Haaye Khud Shanasi Muhammad Hamid Zaman

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products